• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

وفاقی کابینہ کی خصوصی کمیٹی آج کوئٹہ پہنچے گی

اسلام آ باد (نمائندہ جنگ) لاپتہ افراد سے متعلق وفاقی کابینہ کی خصوصی کمیٹی وزیراعظم کی ہدایت پر وفاقی کابینہ کی خصوصی کمیٹی آج کوئٹہ پہنچے گی۔ وزیر قانون ،وزیر داخلہ ،وزیر مواصلات سمیت 8 رکنی کمیٹی آج کوئٹہ جائے گی ۔سینیٹر کامران مرتضی خصوصی کمیٹی کے فوکل پرسن بھی ہمراہ ہونگے۔کمیٹی لاپتہ افراد کے خاندانوں سے بھی ملاقات کریگی۔
اہم خبریں سے مزید