• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم کے سکیورٹی وفد کا پنجاب سیف سٹیز اتھارٹی کا دورہ

لاہو ر(کرائم رپورٹر ) نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم کے سکیورٹی وفد نے پنجاب سیف سٹیز اتھارٹی کا دورہ کیا۔نیوزی لینڈسکیورٹی وفد میں سائمن انزلے، گریگ مین، ریگ ڈیکاسن اور ہیتھ مل شامل تھے.۔