• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

مریم نواز پاسپورٹ کیس، لاہور ہائیکورٹ کے ججز کی چوتھی بار سننے سے معذرت

لاہور(نمائندہ جنگ)مریم نواز پاسپورٹ کیس میں لاہور ہائیکورٹ کے ججز کی چوتھی بار سننے سے معذرت، لاہور ہائی کورٹ کے جسٹس علی باقر نجفی کی سربراہی میں دو رکنی بینچ نے مسلم لیگی رہنما مریم نواز کی جانب سے پاسپورٹ واپسی کیلئے دائر درخواست چیف جسٹس لاہور ہائی کورٹ کو واپس بھجوا دی،جسٹس انوار الحق پنوں نے درخواست ہر سماعت سے معذرت کرلی۔
اہم خبریں سے مزید