• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

دبئی کا پانچ قومی والی بال ایونٹ ملتوی

کراچی( اسٹاف رپورٹر) دبئی میں جمعرات سے شروع ہونے والا پانچ قومی والی بال ٹورنامنٹ ملتوی کردیا گیا ہے۔ نئی تاریخ کا فیصلہ اسی ہفتے ہوگا ، فیڈریشن نے ٹیم کےجہاز کے ٹکٹ بھی بک کر لئے تھے، ٹورنامنٹ پاکستان کے علاوہ بھارت، سری لنکا، بنگلہ دیش اور عمان کی ٹیموں کو بھی شرکت کرنا تھی ۔
اسپورٹس سے مزید