اسلام آ باد (آئی این پی ) مسجد نبوی واقعے پر شیخ رشید اور فواد چوہدری سمیت دیگر پی ٹی آئی رہنماں کے خلاف مقدمات میں اسلام آباد ہائی کورٹ نے درخواست گزاروں کو غیر ضروری ہراساں نہ کرنے کی ہدایت کردی۔ اسلام آباد ہائی کورٹ کے چیف جسٹس اطہر نے مقدمات کیخلاف درخواستوں کی سماعت کی۔