• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

اصل تعیناتی کا مسئلہ PP اور شہباز میں پڑ گیا ہے‘ شیخ رشید

لاہور( این این آئی)عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ اصل تعیناتی کامسئلہ پیپلز پارٹی اورشہبازمیں پڑگیاہے،عمران خان خوبصورت سوئنگ کراکے الگ ہوگیاہے۔جمعہ کو اپنے بیان میں شیخ رشید نے کہا کہ بلاول نے شہبازکے جہازمیں ثمرقندجانابھی پسندنہیں کیا،پس پردہ مفاہمتی کوششیں15اکتوبرتک کامیاب ہوسکتی ہیں ورنہ سڑکوں پرجوڈوکراٹے ہوں گے۔ انہوں نے کہا کہ ایم کیو ایم کی سیاست اس کے گلے پڑ گئی ہے‘وقت پرفیصلے نہ ہوں تووقت انتظارنہیں کرتا۔

ملک بھر سے سے مزید