• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ٹیسٹ چیمپئن شپ فائنل کا میزبان لارڈز

کراچی (اسٹاف رپورٹر) انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے اعلان کیا ہے کہ و رلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ 2023 کا فائنل اوول کرکٹ گراؤنڈ میں کھیلا جائے گا ۔ اسی طرح سال 2025 کے ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ فائنل کی میزبانی بھی لارڈز کرکٹ اسٹیڈیم کو سونپی گئی ہے ۔
اسپورٹس سے مزید