کراچی (اسٹاف رپورٹر) آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کا پہلا سیمی فائنل بدھ کو ایڈن گارڈنز میں جنوبی افریقا اور نیوزی لینڈ کے درمیان ہورہا ہے۔ جنوبی افریقا ٹورنامنٹ میں نا قابل شکست ہے۔ نیوزی لینڈ کو آخری سپر ایٹ میچ میں انگلینڈ نے شکست دی تھی۔