• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

نشرہ سندھو خواتین کرکٹ ٹیم میں شامل

کراچی (اسٹاف رپورٹر) متحدہ عرب امارات میں خواتین کے ایشیا کپ کیلئےفاطمہ ثنا کی جگہ نشرہ سندھو کو پاکستانی ٹیم میں شامل کرلیا گیا ہے۔ فاطمہ ثنا ٹخنے کی انجری کے باعث ٹورنامنٹ سے باہر ہو گئی تھیں۔
اسپورٹس سے مزید