• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ایشیائی ترقیاتی بینک نے پاکستان کیلئے 10کروڑ ڈالرز قرض کی منظوری دیدی

منیلا( مانیٹرنگ نیوز) ایشیائی ترقیاتی بینک نے پاکستان کیلئے 10کروڑ ڈالرز قرض کی منظوری دے دی،یہ قرضہ خیبر پختونخوا میں ثانوی صحت کا معیار بہتر بنانے میں مدد گار ہوگا، یہ پروگرام اسپتالوں کے انفرا اسٹرکچر اور سہولتیں بہتربنانے میں بھی مدد کرے گا۔میڈیا رپورٹس کےمطابق ایشیائی ترقیاتی بینک کا کہنا ہے کہ سیلاب متاثرین کی بحالی کیلئے پاکستان کو جلد ساڑھے 8 کروڑ ڈالر دیں گے۔

اہم خبریں سے مزید