لاہور (نمائندہ جنگ)لاہور ہائیکورٹ نے عدالتی تحویل سے پاسپورٹ واپس لینے کیلئے مریم نواز کی درخواست سماعت کے لیے مقرر کر دی رجسٹرار آفس نے کازلسٹ جاری کردی، چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ کی سربراہی میں تین رکنی بنچ آج سماعت کرے گا۔