• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ماڑی پور میں گودام پر کسٹمز کا چھاپہ، 54 کروڑ کے ٹائر اور انجن آئل ضبط

کراچی ( اسٹاف رپورٹر)کسٹمز انفورسمنٹ کراچی کی اے ایس ی او ٹیم نے ماڑی پور میں گودام پر چھاپہ مار کر تقریباً 54کروڑ روپے مالیت کے اسمگل شدہ ٹائر اور انجن آئل برآمد کر کے ایک ملزم شاہ نوازکو گرفتار کر لیا، یہ بات کلکٹر کسٹمز انفورسمنٹ کراچی عثمان باجوہ نے پریس کانفرنس میں بتائی ،تفتیش کی جا رہی ہے کہ ٹائر افغان ٹرانزٹ سے آئے یا کسی اور طریقے سے آئے ہیں۔
شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید