• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

وزیر اعظم کی زیر صدارت قومی سلامتی کمیٹی کا اجلاس آج ہوگا

اسلام آ باد (نمائندہ جنگ) وزیراعظم شہباز شریف نے قومی سلامتی کمیٹی کا اجلاس آج بروز بدھ دوبارہ طلب کر لیا ہے۔ذرائع کے مطا بق وزیراعظم ہائوس سے طے شدہ اجلاس موخر کر دیا گیا تھا تاہم اب نیشنل سیکیورٹی کمیٹی کا اجلاس آج شام 4 بجے پی ایم ہاوس میں ہو گا ۔پی ایم ہائوس آڈیو لیکس اورقومی سلامتی کے دیگر امور پر مشاورت ہو گی۔ اجلاس میں عسکری اور سول قیادت شریک ہو گی۔
اہم خبریں سے مزید