• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

بھا نہ ماڑی ، صحافی کے گھر سے تین مو با ئل چوری

پشاور(کرائم رپورٹر)بھا نہ ماڑی میںمقامی صحافی کے گھر سے تین مو با ئل فونز چوری کرلئے گئے صحافی رشید آفا ق نے پولیس کورپورٹ درج کرائی کہ نامعلوم چورو ں نے زیر تعمیر دیوار پھلانگ کر ان کے گھر کے کمرے سے 3 موبائل فونز اور ہینڈ فری چوری کر کے فرار ہو گئے، جبکہ پولیس نے نامعلوم چوروں کی تلاش شروع کردی ہے ۔
پشاور سے مزید