• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

اسلام آباد(فاروق اقدس)یورپی یونین کے لئے برسلز میں تعینات پاکستان کے سفیر اسد مجید خان جن کا نام نئے سیکرٹری خارجہ کے طور پر لیا جا رہا ہے بدھ کو برسلز سے اسلام آباد پہنچ گئے ہیں۔ 

تاہم یہاں بات قابل ذکر ہے کہ اٹلی میں پاکستان کے سفیر جوہر سلیم جن کا نام اس منصب کے امیداروں میں شامل ہے وہ بھی اٹلی سے پاکستان پہنچ گئے ہیں تاہم ان کی پاکستان آمد کے مقاصد کے بارے میں علم نہیں ہو سکا۔

اہم خبریں سے مزید