• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ایون فیلڈ ریفرنس میں سزا کیخلاف مریم نواز اور کیپٹن صفدر کی اپیلوں کی سماعت آج

اسلام آباد (نمائندہ جنگ) ایون فیلڈ ریفرنس میں سزا کے خلاف مسلم لیگ ن کی مرکزی رہنما مریم نواز اور ان کے شوہر کیپٹن ریٹائرڈ صفدر کی اپیلوں کی سماعت آج ہو گی۔
اہم خبریں سے مزید