• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

اسٹاک مارکیٹ، سرمایہ کاروں کی عدم دلچسپی، 421 پوائنٹس کم

کراچی ( اسٹاف رپورٹر)پاکستان اسٹاک ایکسچینج،سرمایہ کاروں کی عدم دلچسپی کے باعث مندی کا رحجان،کے ایس ای100انڈیکس میں421 پوائنٹس کی کمی ،59.87فیصد کمپنیوں کے شیئرز کی قیمت کم ہو گئی ،سرمایہ کاری مالیت 53ارب 32 کروڑ 92لاکھ روپے گھٹ گئی،کاروباری حجم بھی42.21 فیصد کم رہا۔
اہم خبریں سے مزید