• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
کراچی (اسٹاف رپورٹر) شہر میں ڈینگی وائرس سے 2مزید ہلاکتیں ہوگئی ہیں جس کے بعد رواں سال کراچی میں ہلاکتوں کی تعداد 35ہوگئی ہے ۔ محکمہ صحت سندھ کے مطابق ضلع وسطی سے ایک مرد اور ضلع شرقی سے ایک خاتون ڈینگی وائرس سے جاں بحق ہوئے ہیں ۔ محکمہ کے اعدادوشمار کے مطابق گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران کراچی میں 280افراد ڈینگی وائرس سے متاثر ہوئے۔
اہم خبریں سے مزید