• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
لاہور( نمائندہ خصوصی)سپیکر پنجاب اسمبلی سبطین خان سے گلوکار عطاء اللہ خان عیسیٰ خیلوی نے اسمبلی چیمبر میں ملاقات کی۔ ملاقات میں موجودہ ملکی سیاسی صورتحال دیگر دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال ہوا۔ ملاقات میں سپیکرنے عطااللہ خان کی مزاج پرسی کی اور صحت کے بارے میں بھی دریافت کیا۔
لاہور سے مزید