• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

مونس الٰہی کیخلاف منی لانڈرنگ کیس کا چالان عدالت میں جمع

لاہور(نمائندہ جنگ ) ایف آئی اے نے مسلم لیگ (ق) کے مرکزی رہنما مونس الٰہی اور بے نامی داروں کیخلاف منی لانڈرنگ کیس کا چالان عدالت میں جمع کرادیا گیا۔جس کے مطابق 4ارب روپے کی 36بے نامی اکاؤنٹس کے ذریعے منی لانڈرنگ کی گئی، مونس الٰہی خاندان پر نائب قاصد کے ذریعے 73 کروڑ روپے کے شوگر ملز شیئر خریدنے کا الزام ہے، منی لانڈرنگ میں ملوث قیصر اقبال بھٹی کو 2019میں پنجاب اسمبلی میں نائب قاصد بھرتی کیا گیا۔
اہم خبریں سے مزید