• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

مشیر وزیراعلیٰ کا ڈی ایچ کیو ہسپتال اور سبزی منڈی ملتان کا دورہ

ملتان (سٹاف رپورٹر) مشیر وزیراعلیٰ پنجاب طارق زمان نے تحصیل آفس شجاع آباد، ڈی ایچ کیو ہسپتال اور سبزی منڈی ملتان کا دورہ کیا۔ اسسٹنٹ کمشنر شجاع آباد ناصر شہزاد ڈوگر، ڈسٹرکٹ فوڈ کنٹرولر ملتان احمد جاوید اور ریونیو سٹاف ہمراہ تھا،اس موقع پرچوہدری طارق زمان نے سبزی منڈی میں سبزیوں کے ریٹس چیک کیے، ڈی ایچ کیو ہسپتال میں مریضوں سے ملاقات کرکے ہسپتال میں موجود سہولیات کا جائزہ لیا اور مریضوں کو فراہم کی جانیوالی مفت ادویات کی فراہمی بارے بریفنگ لی۔ 
ملتان سے مزید