• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
کوئٹہ(اسٹاف رپورٹر)بلوچستان کے وکلاء تنظیموں کی اپیل پر سینئر وکلاء کے ساتھ ججز کی نا مناسب اور ہتھک امیز رویے کےخلاف وکلاء برادری نے ہفتے کو کوئٹہ سمیت بلوچستان بھر میں عدالتوں کا بائیکاٹ کیا اور وکلاء عدالتوں میں پیش نہیں ہوئے۔
کوئٹہ سے مزید