• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

عقل سے عاری سیاسی قوتیں انتہاپسندوں سے قربت کے چکر میں ہیں، اے این پی

کوئٹہ(پ ر)عوامی نیشنل پارٹی کے صوبائی جنرل سیکرٹری مابت کاکا نے کہا ہے کہ پشتون خوا اور بلوچستان میں انتہاپسندی دہشتگردی کی حالیہ لہر سے پشتونوں بلوچوں کی احساس بیگانگی احساس محرومی سے بڑھ کر احساس بیزاری کی جانب تیزی سے گامزن ہے ضلع سوات وزیرستان باجوڑ دیر بونیر میں ریاستی رٹ کو سر عام چیلنج کیا جارہاہے جبکہ ریاست او حکمران اشرافیہ ان دہشت گردوں سے مذاکرات کر کے شہدا APS سمیت ہزاروں شہدا کے لواحقین کے زخموں پر نمک پاشی کررہی ہے سانحہ خوست اور عوامی نیشنل پارٹی کے فعال رکن شہید خالقداد بابر کی شہادت سے ضلع ہر نائی کے رہنے والے پر امن غریب
کوئٹہ سے مزید