• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

زوہیب خان پاکستان سافٹ ویئر ہاؤس ایسوسی ایشن کے چیئرمین منتخب

اسلام آباد (اپنے نامہ نگار سے) محمد زوہیب خان کوپاکستان سافٹ ویئر ہاؤس ایسوسی ایشن کا چیئرمین منتخب کر لیا گیا ہے جبکہ سنٹرل ایگزیکٹو کمیٹی کے نومنتخب ارکان میں محسن علی، شہزاد شاہد، جمیل گوہیر، مدثر ملک اور اعظم مغل شامل ہیں، نئی سنٹرل ایگزیکٹو کمیٹی نے پاشا کے نئے عہدیداروں کا انتخاب کیا ہے جن میں زوہیب خان (چیئرمین)، علی احسان (سینئر وائس چیئرمین)، خرم راحت (وائس چیئرمین)، شہزاد شاہد (خزانچی) شامل ہیں۔
اسلام آباد سے مزید