• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

شیخو پورہ ریجن میں منظم جرائم کے خاتمہ کیلئے تیزی لائی جائے، آئی جی

لاہور(کر ائم رپو رٹرسے )انسپکٹر جنرل پولیس پنجاب فیصل شاہکار نے کہا ہے کہ شہریوں کی جان ومال کا تحفظ اور جرائم کا خاتمہ اولین ترجیح ہے جس میں کوئی کوتاہی برداشت نہیں کی جائے گی۔آئی جی پنجاب نے شیخوپورہ ریجن میں منظم جرائم کے خاتمے کیلئے کریک ڈاؤن میں تیزی لانے کے احکامات جاری کرتے ہوئے کہا کہ پولیس افسران فیلڈ میں جاکر فورس کی پرفارمنس اور کرائم کنٹرول اقدامات کا خود جائزہ لیں۔
لاہور سے مزید