• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

خواتین یونیورسٹی دو انٹرنیشنل ایونٹس کی میزبانی کرے گی

ملتان (سٹاف رپورٹر) خواتین یونیورسٹی رواں ہفتے دو انٹرنیشنل ایونٹ کی میزبانی کرے گی، شعبہ ایجوکیشن کے زیر اہتمام تین روزہ انٹرنیشنل کانفرنس 5اکتوبر سے 7اکتوبر تک جاری رہے گی جس کا عنوان ’’کورونا کے بعد تعلیم کے بحالی اور سمارٹ ایجوکیشن ‘‘ہے غیر ملکی ماہرین تعلیم بھی شرکت کریں گے دوسری کانفرنس شعبہ سائیکالوجی کے زیراہتمام 5اکتوبر سے 7اکتوبر تک منعقد ہوگی۔
ملتان سے مزید