• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

خواتین یونیورسٹی کا کانووکیشن26 نومبر کو ہو گا

ملتان(سٹاف رپورٹر)ویمن یونیورسٹی کا 5واں کانووکیشن 26 نومبرکو ہوگاجس کی تقریب متی تل کیمپس میں ہوگی ، اس کانووکیشن میں چارسالہ بی ایس پروگرام کے سیشن 2018-22اور سیشن 2020-22جبکہ پی ایچ ڈی سیشن 2014 تا2021 تک تمام سکالرز میں ڈگریاں ایوارڈ کی جائیں گی کانووکیشن کی مکمل ریہرسل 25نومبر کو ہوگی ریہرسل میں شرکت نہ کرنے والی طالبات کو شرکت کی اجازت نہیں ہوگی، کانووکیشن میں شرکت کےلئے رجسٹریشن کارڈلانا لازم ہوگا۔
ملتان سے مزید