• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

رمیز راجہ کو موقع ملنا چاہئے، وزیر اعظم

اسلام آباد( نیوز ر پورٹر) وزیراعظم شہباز شریف نے کہا کہ پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) میں تبدیلیوں کے حوالے سے مشاورت کیساتھ فیصلہ کریں گے۔ پریس کانفرنس کے دوران پی سی بی میں تبدیلیوں کے سوال پر وزیراعظم کا کہنا تھا کہ ہماری حکومت آئی تو چیئرمین پی سی بی رمیز راجہ نئے نئے آئے تھے، اس لیے ہمارا خیال تھا کہ انہیں موقع ملنا چاہیے تا کہ وہ اپنی کارکردگی دکھا سکیں۔

اسپورٹس سے مزید