• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

زرداری کے چیک اپ کے لئے دبئی سے آنیوالی ڈاکٹرز کی ٹیم واپس روانہ

کراچی(پی پی آئی)آصف زرداری کے چیک اپ کیلئے دبئی سے آنے والی ڈاکٹرز کی ٹیم واپس روانہ ہوگئی ہے۔ ڈاکٹرزکےمطابق آصف زرداری کے فوری طور پر بیرون ملک علاج کی کوئی ضرورت نہیں ہے۔چند روز قبل سابق صدر آصف علی زرداری کو طبیعت خراب ہونے پر کراچی کے نجی اسپتال منتقل کیا گیا تھا اور دبئی سے ڈاکٹرز کی ٹیم نے بھی ان کا طبی معائنہ کیا تھا۔
ملک بھر سے سے مزید