• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

عمر ایسوسی ایٹس نے ساؤتھ ایسٹ شائر کرکٹ لیگ ٹیم کو شکست دیدی

کراچی(اسٹاف رپورٹر)عمر ایسوسی ایٹس نے پاکستان کے دورے پر آئی ہوئی ساوتھ ایسٹ شائر کرکٹ لیگ کی نمائندہ ٹیم کو 160 رنز سے شکست دیدی۔ عمر ایسوسی ایٹس نے 349 رنز بنائے جواب میں ساوتھ ایسٹ شائر 189 رنزبنا کر آؤٹ ہو گئی ۔