• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ایف بی آر کا شیخ رشید کو نوٹس 21 اکتوبر کو طلب

اسلام آباد(نمائندہ جنگ )ایف بی آر نے سابق وفاقی وزیر شیخ رشید احمد کو نوٹس جاری کر دیا ، ایف بی آر کے نوٹس کےمطابق شیخ رشید احمد کو ذاتی طور پر یا کونسل کےذریعے 21اکتوبر کو پیش ہونے کا کہا گیا ہے ، شیخ رشید احمد سے یکم جولائی 2020سے 30 جون2022تک کی دستاویزات ،بک آف اکاؤنٹ اور ٹیکس ریکارڈ بھی طلب کیا گیا ہے۔
اہم خبریں سے مزید