• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کینیڈا نے انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں پر ایران پر نئی پابندیاں عائد کر دیں

کراچی(نیوز ڈیسک) کینیڈا نے انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں پرایران پر نئی پابندیاں عائد کردیں،کینیڈا نے ایران کے 6افراد اور 4اداروں پر پابندیاں عائد کی ہیں۔غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق کینیڈا کی ایران پر لگائی گئی پابندیوں کی فہرست میں قدس فورس کے کمانڈر محمد کرامی بھی شامل ہیں،کینیڈا نے ان افراد اور اداروں پر ایران میں انسانی حقوق کی سنگین خلاف ورزیوں میں حصہ لینے کا الزام لگایا ہے۔
اہم خبریں سے مزید