• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

بیسٹ وے سیمنٹ کے میانوالی پلانٹ میں کلن کا افتتاح

اسلام آباد ( جنگ نیوز) بیسٹ وے سیمنٹ نے میانوالی پلانٹ میں7,200ٹن یومیہ کی پیداواری صلاحیت رکھنے والے کلن کا افتتاح کردیا۔ اس موقع پر پلانٹ کے احاطے میں تقریب کا انعقاد کیا گیا جس میں بیسٹ وے گروپ کے چیئرمین محمد انور پرویز، گروپ کےسی ای او ، لارڈ ضمیر ایم چودھری اعلیٰ حکام اورپلانٹ سپلائرز،سینوما کے وفود نے شرکت کی۔گروپ چیئرمین، محمد انور پرویز نے فیتہ کاٹ کر کلن کی لائٹنگ کا افتتا ح کیا۔
اسلام آباد سے مزید