• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

انٹرنیشنل اسکواش، فرحان زمان کو شکست

کراچی (اسٹاف رپورٹر) پاکستان کے فرحان زمان چیف آف دی ایئر اسٹاف انٹرنیشنل اسکواش چیمئن شپ میں شکست کھا کر ایونٹ سے آؤٹ ہوگئے۔ اسلام آباد میں عالمی نمبر 28 مصر کے محمد الشیربنی نے انہیں زیر کیا ۔