• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

اوگرا کی کامیابی، اٹک میں تیل کا کنواں دریافت

اسلام آباد(این این آئی)اٹک میں تیل کا کنواں دریافت ہوا ہے جس سے یومیہ 882 بیرل تیل اور 0.93 ایم ایم ایس سی ایف ڈی گیس حاصل ہوگی۔

آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا)کے ترجمان کے مطابق او جی ڈی سی ایل کو پنجاب میں تیل کی دریافت میں اہم کامیابی ہوئی ہے، تیل کی دریافت ضلع اٹک میں کمپنی آپریٹڈ ویل توت ڈیپ ون سے ہوئی۔

اہم خبریں سے مزید