• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کراچی سطح سمندر سے نیچے ہوتا جارہا ہے، شیری رحمان

اسلام آباد(این این آئی)وفاقی وزیر برائے ماحولیاتی تبدیلی شیری رحمان نے کہا ہے کہ کراچی سطح سمندر سے نیچے ہوتاجارہاہے‘بیشتر افریقہ اور جھوٹے جزیروں پر مبنی ممالک کا حال بھی پاکستان جیسا ہورہا ہے‘اگلے سال ماحولیاتی تبدیلی کے باعث جنوبی ایشیائی ممالک شدید متاثرہوں گے۔
اہم خبریں سے مزید