اسلام آباد (نمائندہ جنگ)اسلام آباد ہائیکورٹ میں نئے چیف جسٹس کی تقرری کے لئے جوڈیشل کمیشن کا اجلاس منگل یکم نومبر کو طلب کرلیا گیاہے ،ذرائع کے مطابق اجلاس میں اسلام آبادہائیکورٹ کے سینئرترین جج ،مسٹر جسٹس عامر فاروق کی بطور چیف جسٹس تقرری کے لئے نامزدگی کی جائے گی ۔