• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

عمران خان نے 2014ء کے دھرنے سے سی پیک کو نقصان پہنچایا اب پھر وہی کر رہے ہیں، نواز شریف

سیالکوٹ(نمائندہ جنگ ) سابق وزیر اعظم نواز شریف نے کہا ہے کہ لانگ مارچ کے ذریعے ملک کو عدم استحکام سے دوچار کرنے کی کوشش قابل مذمت ہے،2014 میں بھی چین کے صدر کے دورہ پاکستان کو سبوتاژ کرنے کے لیے عمران خان نے دھرنا دیا اب وزیراعظم شہباز شریف سعودی عرب سے چین جا کر سی پیک کے زیر التواء منصوبے کو دوبارہ فعال کرائیں گے لیکن عمران خان ایک بار پھر سیاسی بدامنی پیدا کرکے نہ جانے کن کے مقاصد کی تکمیل چاہتے ہیں۔

اہم خبریں سے مزید