• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ایف سی کی جانب سے چمن اور صحبت پور میں فری میڈیکل کیمپس کا انعقاد

کوئٹہ(پ ر) چمن کے علاقے کھور دوباندی اور صحبت پور میں ایف سی بلوچستان کی جانب سے فری میڈیکل کیمپس کا انعقاد کیا گیا کیمپس میں821 مریضوں کامعائنہ کیاگیاجس میں 283مرد، 382 بچے اور 156 خواتین شامل تھیںمریضوں کو معائنے کے بعد ادویات بھی فراہم کی گئیں علاقہ عمائدین نے طبی سہولیات کی فراہمی کے اقدام کو سراہا ہے۔
کوئٹہ سے مزید