• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

گوادر میں گاڑی پر دستی بم پھینک دیا گیا

کوئٹہ(این این آئی)گوادر میں نامعلوم مسلح افراد گاڑی پر دستی بم پھینک کرفرار ہوگئے۔ تفصیلات کے مطابق اتوار کو گوادر کے علاقے فقیر کالونی میں نامعلوم موٹرسائیکل سواروں نے ایک گاڑی پر دستی بم پھینکا جو زورداردھماکے سے پھٹ گیا تاہم کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔ پولیس مزید کارروائی کررہی ہے۔
کوئٹہ سے مزید