• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

جے یو پی (نورانی): عرفان قادری ملتان کے صدر، طارق ہاشمی سیکرٹری منتخب

ملتان (سٹاف رپورٹر) جمعیت علماء پاکستان (نورانی) ضلع ملتان کا الیکشن ، مولانا محمد عرفان قادری صدر ،علامہ طارق ہاشمی جنرل سیکرٹری اور علامہ کوکب نورانی سینئرنائب صدر منتخب ہوگئے ، الیکشن جا مع مسجد سراجیہ سکینہ شریف و مدرسہ بدریہ رزاقیہ،البدری سٹاپ نزد اعوان چوک ہیڈ محمد والا روڈ ملتان میں ہوئے،میزبانی صوبائی جنرل سیکرٹری شفیق اللہ صدیقی البدری جبکہ صدارت صدر جنوبی پنجاب علامہ محمد ایوب مغل نورانی نے کی،الیکشن کی نگرانی صوبائی چیف آرگنائزر مولانا محمد اکبر سعیدی نے کی۔
ملتان سے مزید