• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

گلبدین نائب افغان کرکٹ ٹیم میں شامل

کراچی (اسٹاف رپورٹر) ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کی ٹیکنیکل کمیٹی نے حضرت اللّٰہ زازئی کی جگہ گلبدین نائب کو افغانستان کرکٹ ٹیم میں شامل کرنے کی منظوری دے دی ہے۔ نائب ٹریول ریزرو کی حیثیت سے پہلے ہی آسٹریلیا میں تھے۔

اسپورٹس سے مزید