• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کراچی (اسٹاف رپورٹر) بنگلہ دیش انڈر 19کرکٹ ٹیم منگل کو ملتان پہنچ گئی۔ ٹیم ایک چار روزہ، تین ون ڈے اور دو ٹی ٹوئنٹی میچز کی سیریز کھیلے گی ۔ دوسری جانب پاکستان ٹیم کے اوپنر شامل حسین دائیں انگوٹھے میں فریکچر کے باعث سیریز سے باہر ہوگئے۔ پی سی بی کے مطابق بیٹر علی اسحاق کو ٹیم میں شامل کر لیا گیا ہے۔

اسپورٹس سے مزید