• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سی ای او کنٹونمنٹ بورڈ ملتان چوہدری بابر حسین کا حیدرآباد تبادلہ

ملتان (سٹاف رپورٹر) چیف ایگزیکٹیو آفیسر کنٹونمنٹ بورڈ ملتان چوہدری بابر حسین کا تبادلہ کر دیا گیا۔ اس حوالے سے منسٹری آف ڈیفنس( ملٹری لینڈ اینڈ کنٹونمنٹس ڈیپارٹمنٹ )کی جانب سے باقاعدہ نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا گیا ہے جس کے مطابق چوہدری بابر حسین کو حیدرآباد میں ملٹری اسٹیٹ آفیسر تعینات کیا گیا ہے جبکہ ان کی جگہ ملتان میں ایڈیشنل چیف ایگزیکٹیو آفیسر راولپنڈی ماریہ جبین کو تعینات کیا گیا ہے ۔
ملتان سے مزید