• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

فتنہ نے مان لیا تکلیف صرف آرمی چیف لگانے کی ہے، مریم اورنگزیب

اسلام آباد (اے پی پی) وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ فارن فنڈڈ فتنے ! وزیراعظم تو اب شہباز شریف ہے آپ کی مرضی مر جائیں، فارن فنڈڈ فتنے نے پہلے تسلیم کیا کہ آرمی چیف کو اپنے اقتدار کو بچانے کیلئے تاحیات ایکسٹنشن کیلئے آفر کی، فارن فنڈڈ فتنہ نے آج مان لیا کہ تکلیف صرف آرمی چیف لگانے کی ہے ۔
اہم خبریں سے مزید