• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

شہباز گل کیخلاف اداروں میں بغاوت پر اکسانے سے متعلق کیس کی سماعت 7 نومبر تک ملتوی

اسلام آباد(خصوصی رپورٹ)ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج طاپر عباس سپرا نے پاکستان تحریک انصاف کے رہنماء شہباز گل کے خلاف اداروں میں بغاوت پر اکسانے سے متعلق کیس میں ملزم کی عدم پیشی پر سماعت ملتوی کردی گئی۔گذشتہ روز سماعت کے دوران دوران سماعت پراسیکیوٹر راجہ رضوان عباسی اور وکیل علی بخاری عدالت میں پیش ہوئے،دوران سماعت شہباز گل کی جانب سے حاضری سے استثنی کی درخواست دائرکرتے ہوئے بتایاگیا کہ شہباز گل بیمار ہیں اور سفر نہیں کر سکتے آج کی حاضری سے استثنی کی درخواست منظور کی جائے۔

ملک بھر سے سے مزید