• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

عمران خان پر حملے کا مقدمہ CTD میں ہونا چاہیے، ڈی پی او گجرات

گجرات(نمائندہ جنگ)ڈی پی او گجرات غضنفر علی شاہ نے کہا ہے کہ چیئرمین تحریک انصاف عمران خان پر قاتلانہ حملے کا مقدمہ مدعی کی جانب سے درخواست آنے پر درج کیا جائے گا ، فیصلہ صوبائی حکومت کر ے گی، ملزم نوید سی ٹی ڈی کی تحویل میں ہے،کیونکہ یہ دہشت گردی کا واقعہ ہے اس لیے مقدمہ بھی سی ٹی ڈی میں ہونا چائیے ، تھانہ صدر کے معطل ایس ایچ او نے بتایا ہے کہ ویڈیو بنانے اور اسے وائرل کرنے والے کا پتہ نہیں ۔
اہم خبریں سے مزید