• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سراج الحق نے جماعت اسلامی کوئٹہ کے امیر سے حلف لیا

کوئٹہ(اسٹاف رپورٹر)امیر جماعت اسلامی پاکستان سراج الحق نے جماعت اسلامی ضلع کوئٹہ کے امیر حافظ نو رعلی سے ان کے عہدئے کا حلف لیا، ہفتہ کو کوئٹہ پریس کلب میں منعقدہ تقریب حلف برداری میں مرکزی امیر جماعت اسلامی سراح الحق نے حافظ نور علی سے حلف لیا۔
کوئٹہ سے مزید