• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

اذلان شاہ ہاکی: پاکستان نے مصر کو 4-1 سے زیر کرلیا

کراچی(اسٹاف رپورٹر) ملائیشیا کے شہر اپوہ میں سلطان اذلان شاہ ہاکی کپ میں پاکستان نے مصر کو 4-1 سے ہرادیا،پاکستان کی جانب سے 12ویں منٹ میں پینلٹی کارنر کے ذریعے رانا عبدالوحید ،26 ویں منٹ میں محمد سفیان ،39ویں میں ارشد لیاقت جبکہ 44ویں منٹ میں محمد سفیان نے اپنا دوسرا گول پینلٹی کارنر کے زریعے ا سکور کیا۔

اسپورٹس سے مزید