کوئٹہ (نمائندہ جنگ)کوئٹہ ، ژوب، موسی خیل، قلعہ سیف اللہ، پشین، ز یارت چمن، اور ہرنائی میںاتوار کو تیز ہواؤں گرج چمک کے ساتھ بارش ہوئی،بلوچستان کے بیشتر اضلاع میں موسم خشک رہا،محکمہ موسمیات کے مطابق گذشتہ روز کوئٹہ میں کم سےکم درجہ حرارت06، بارکھان10، دالبندین14، گوادر20، قلات02، خضدار14، لسبیلہ16، نوکنڈی 16، سبی18، تربت21، ژوب 08، اور زیارت میں 01ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا،آج پیرکوصوبہ کے بیشتر اضلاع میں موسم خشک جبکہ شما لی ا ضلاع میں سرد رہے گا۔